مولانا ظفر علی خان کی نعتوں کی آڈیو سی ڈی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار عدیل برکی مولانا ظفر علی خاں (مرحوم) کے منتخب نعتیہ کلام پر مشتمل ریکارڈنگ مکمل کر لی ہے عدیل برکی نے منتخب نعتیہ مجموعے کی پہلی سی ڈی کی کاپی خالد محمود چیئرمین مولانا ظفر علی خاں ٹرسٹ کو پیش کی اس موقع پر راجہ اسد علی خاں سیکرٹری ٹرسٹ بھی موجود تھے خالد محمود نے اعلان کیا کہ مولانا کی نعتوں کی اس سی ڈی کا باقاعدہ افتتاح اور اجراءمولانا ظفر علی خاں کی برسی کے موقع پر 27 نومبر کو کیا جائے گا۔ دریں اثناءمولانا ظفر علی خاں ٹرسٹ کے خازن مجیب الرحمن شامی نے بھی [[عدیل برکی] کی نعتوں کی پہلی سی ڈی کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
  1. https://www.nawaiwaqt.com.pk/18-Oct-2012/135786