شفیق احمد فاروقی
نعت کائنات سے
(قاضی شفیق احمد فاروقی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search
ممتاز ومحترم روحانی پیشوا اورخوبصورت نعت گو شاعرقاضی شفیق احمد فاروقی کراچی سے تعلق رکھتے تھے۔ناظم آباد میں خانقاہ گلزار سعیدیہ ان کا اوران کے سلسلے کا باعظمت نشان ہے ۔ 2014 میں وفات پائی اور جنت البقیع میں مدفون ہیں ۔