فخر الدین نظامی

نعت کائنات سے
(فخر دین نظامی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فخر الدین نظامی کی مثنوی کدم راو پدم راو کو اردو کی پہلی تصنیف ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ اس میں نعتیہ اشعار بھی شامل ہیں ۔


تہیں ایک ساچا گستائیں امر( توہی ایک سچا اور لافانی آقا ہے)

محمد بڑا راوتِ جگ تھا(محمد دنیا کے بڑے شہنشاہ تھے)


نظامی کہتا ہے کہ آقائے نامدارصلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم دنیا کے سر کا انمول تاج ہیں اور آپ خالق کی بے سہارا مخلوق کے کام بناتے ہیں:


امولک مکٹ سیس سنسار کا

کرے کام نردھار کرتا رکا

محمد عالم کی بنیاد اور نور ہیں

دونوں عالم میں آپ کے نور کا فیض ہے


محمد جرم آدبنیاد نور

دوئی جگ سرے دے پرساد نور


معجزہ شق القمر کا ذکر کرتے ہوئے وہ کہتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلمکی مخالفت میں دشمنوں نے کج بحثی کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلمنے ہاتھ کی انگلی سے چاند کو پھاڑ کر دو کردیا:


نبی بیر میں دندکیتا بنار

انگل ہت کرچند کیتا دو پھاڑ

آگے وہ کہتا ہے کہ خدا نے سنوارا تو ذات مصطفی سنور گئی۔ خدا نے صفا کے ساتھ مصطفی کو سنوار ہے:


خدا سنوریا مصطفی سنوریا

خدا باصفا مصطفی سنوریا


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فخر الدین نظامی | میراں جی | اشرف بیابانی | پیار محمد | حسن شوقی | برہان الدین جانم | عبدل | عادل شاہی مقیمی | شریف عاجز | حسن شاہ محی الدین صنعتی | ملک خوشنود | کمال خان رستمی | ملا نصرتی | میراں میاں خاں ہاشمی | امین ایاغی | شاہ معظم | مختار بیجاپوری | قاضی محمد بحری | احمد گجراتی | وجہی | غواصی | احمد جنیدی | ابن نشاطی | طبعی | محبی | فائز