عبد الرحمان واصف

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

ABDUR REHMAN WASIF.jpg


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرہمِ نعت پئے قلبِ حزیں چاہیے ہے اس زمیں زاد کو فردوسِ بریں چاہیے ہے ۔۔۔ لازمی چاہیے اس دل کو سکینت کی غذا گنبدِ سبز کے سائے میں کہیں چاہیے ہے ۔۔۔ چاہیے مجھ کو حضور آپ کی کملی میں پناہ زرِ اسبابِ زمانہ تو نہیں چاہیے ہے ۔۔۔ دہر میں چاہیے لب پر و رفعنا کی صدا اور محشر میں شفاعت کا یقیں چاہیے ہے ۔۔۔ کوئے طیبہ نہ سہی اس کے مضافات سہی جرم آلود کو دو گز ہی زمیں چاہیے ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

عبدالرحمان واصف


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات