صارف:FAHEEM BISMIL

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


فہیم بسملؔ ایک نظر میں

خاندانی نام  : فہیم الدین

قلمی نام  : فہیم بسملؔ

ولدیت  : جناب نسیم الدین

تاریخ پیدایش  : ۲۷ ؍ مارچ ۱۹۸۳ء ؁

سکونت  : ایمن زئی جلال نگر ، شاہجہاں پور

تعلیم  : ایم.اے۔ کامل، عالم،ادیب کامل

ڈپلوماان  : کمپوٹر آپریٹنگ اینڈ پروگرامنگ(COPA)

تلمیذ  : ڈاکٹر محمد طاہر رزاقی(مرحوم) ، حضرتِ ساغرؔ وارثی

تصنیفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فضاے شہر دل (شاہجہاں پور کے ذی حیات شعرا کا تذکرہ)

سلسلے عقیدت کے (حمد، نعت و منقبت کا مجموعہ)

دوہا حمد و نعت (دوہا حمد ونعت کا عالمی انتخاب)

نئی روشنی (نو جوان شعرا و شاعرات کا انتخاب)

نظریات ( مضامین کا مجموعہ)

ذکر کچھ چراغوں کا (شاہجہاں پور کے مرحوم شعرا کا انتخاب)


تالیفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دھڑکن (حمید خضرؔ شاہجہاں پوری کا شعری مجموعہ)

اجالے ( شوکت کریمی کابچوں کی نظموں کا مجموعہ )

وسیلہ ( قیصر شکیلی کانعتیہ مجموعہ)

باقیاتِ سحر ( سیّد احمد سحر شاہ جہاں پورکا شعری مجموعہ)

رفعتِ خیال (محترمہ چاند بی چاند قائمی کا نعتیہ مجموعہ)

نغمہ و نور ( ساغروارثی کا مجموعۂ حمد و نعت و مناقب)

اک شخص گھنیری چھاؤں سا (ساغر وارثی فن اور شخصیت)

رُتیں بدل گئیں ( ’’رُتیں‘‘ کے مصنف’’ڈاکٹر طاہر رزّاقی ‘‘ مشاہیرِ ادب کی نظر میں)

زیرِ طبع[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آ نچ دیتی چاندنی ( غزلوں کا مجموعہ)

حرفِ عقیدت (مجموعہ حمد و نعت و سلام)

شاہجہاں پور میں نعت گوئی روایت : ایک مطالعہ (تحقیق)

نشرو اشاعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آل انڈیا ریڈیو۔ دوردرشن۔ ای ٹی وی۔ ذی سلام

ملک و بیرونِ ملک کے موقر رسائل و جرائد

وابستگی =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایڈیٹر سہ ماہی ’’ کاوش‘‘ شاہجہاں پور

جوائنٹ ایڈیٹر سہ ماہی اُفق نَو ،شاہجہاں پور

ناظم براے نشر و اشاعت ادبی تنظیم ادراک

انعام و اعزاز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

’’یوا رتن ‘‘ سمّان ۲۰۰۵ء ؁ منجانب یُگ پریورتن

اُترپردیش اُردو اکادمی سے براے فضاے شہر دل۲۰۰۸ء ؁

’’ ادب ایوارڈ‘‘ ۲۰۰۸ء ؁ منجانب اُردو رابطہ کمیٹی پہانی

’’ ضیاے ادب‘‘(منجانب بزم ضیاے ادب، سیتاپور)

یُگ پریورتن ’’ساہیتہ سمّان‘‘۲۰۰۸ء ؁ ، شاہجہاں پور

حنیف اسعدی ایوارڈ۲۰۱۰ء ؁ براے نعتیہ شاعری

’’ انوارِ سخن‘‘ (منجانب آذر اکیڈمی ، علی گڑھ)۲۰۱۱ء ؁

اُتر پردیش اُردو اکادمی سے براے نظریات۲۰۱۲ء ؁

’’اقبال ایوارڈ‘‘ ۲۰۱۴ء ؁ بزم اربابِ سخن تلہر ،شاہ جہاں پور

رابطہ =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

-290 ایمن زئی جلال نگر، شاہجہاں پور242001

786faheembismil@gmail.com

urdukawish.2013@gmail.com موبائل  : 07275782569