شہوار حیدر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Shahwar Haider.jpg


انہیں 30مئی 2015 کوریڈیو پاکستان پر ترقی دے کر چینل ایف ایم 94 کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔قبل ازیں وہ سنٹرل پروڈکشن یونٹ (سی پی یو) میں بطور پروگرام مینجر کام کر رہے تھے۔ سید شہوار حیدر انجم کا شمار ریڈیو کے سینئر پروڈیوسر میں ہوتا تھا ،بالخصوص میوزک پروگرام کے حوالے سے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔

خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات کی خبر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آج ابھی 7 اور 6 اپریل کی عین درمیانی لمحات میں معروف ٹی وی اینکر ، نعت خواں اور نعت گو شاعر سرور نقشبندی کی فیس بک پر یہ خبر ملاحظہ کی گئی

ابھی تک یقین نہیں آ رہا............!

ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر کے مقبول نعتیہ پروگرام بحضور سرور سروراں" کو شروع کرنے کی تحریک دینے والے ڈپٹی کنٹرولر سی پی یو سید شہوار حیدر ہم میں نہیں رہے. ابھی 3 دن پہلے تو ان کا فون آیا تھا کہ معراج پاک کے حوالے سے کلام ریکارڈ کروا دیجئے

انا للہ و انا الیہ راجعون"

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات