شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں شہزاد ناگی بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ اعظم چشتی ، محمد علی ظہوری اور منظور الکونین جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے شہزاد ناگی اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

اس نعت اکیڈمی کے شاگردوں میں وقار احمد اور طہٰ ناگی جیسے ہونہار شاگرد شامل ہیں جو نعت خوانی کے کئی مقابلوں میں سر فہرست ٹھہرے ہیں ۔

فیس بک گروپ[ترمیم]

شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی[ترمیم]

دنیائے نعت کے معروف استاد نعت خواں شہزاد ناگی کے نام پر رکھا گے گروپ شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی [1] کے ایڈمنز میں واجد امیر اور سلطان محمود جیسے کہنہ مشق اور باکمال شعرا شامل ہیں ۔ شہزاد ناگی کی نعت خوانی کی تربیت گاہ تو ہمہ وقت خوش چینوں سے بھری رہتی ہے ۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

پشتو نعت | حدائق بخشش | غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | نعت 786 |

Eidgah Sharif | Naat Fans | Naat Lovers | انحراف ادبی فورم | برکات ِ نعت | چوپال پاکستان | شاعری سیکھیں اور سکھائیں |شہزاد ناگی نعت اکیڈمی | فروغ ِ نعت | مشاعرہ گروپ | منظوم | نعت ورثہ | نعتیں ہی نعتیں |

نئے صفحات
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
  1. https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/