خوشبوئے تری جوئے کرم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"خوشبو تری جوئے کرم " سبی کے سے تعلق رکھنے والے "ریاض ندیم نیازی " کا پہلا مجموعہ نعت ہے جو 2009 میں شائع ہوا ۔ 240 صفحات کے اس مجموعہ نعت میں ریاض ندیم نیازی کی شاعری پر بہت سے معروف شعراء و شخصیات نے آراء دی ہیں جن میں شہزاد احمد ، مظفر وارثی ، عاصی کرنالی ، امجد اسلام امجد ، اصغر ندیم سید ، جان کاشمیری ، صبیح رحمانی ، خالد محمود نقشبندی ، ریاض حسین چودھری، ریاض حسین زیدی، فصیح الدین سہروردی، اختر حسین قریشی ، علی رضا اور احمد علی حاکم جیسی نابغہ روزگار شخصیات بھی شامل ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659