فاطمہ زاہرہ

نعت کائنات سے
(حضرت فاطمہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


جگر گوشہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، خاتون جنت ، ام الحسنین سلام اللہ علیہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے کے بعد غم و حزن کی کیفیت میں رہیں ۔ آپ کے اشعار میں بھی یہی غم انگیز خوشبو محسوس کی جاسکتی ہے ۔

اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انا فقدناک فقد الارض و ابلھا

ہم نے آپ کو ایسے کھو دیا جیسے زمین بارش کو.

و غاب مذ غبت عنا الوحی والکتب

اور جب سے آپ پوشیدہ ہوئے، وحی اور کتابیں بھی پوشیدہ ہوگئیں.


فلیت قبلک کان الموت صادفنا

پس کاش کہ موت آپ سے پہلے ہمیں آجاتی.

لما نعیت و حالت دونک الکتب

جب آپ کے وصال کی خبرملی، اور ہمارے اور آپ کے درمیان تقدیر کا لکھا حائل ہو گیا. <ref> العقد الفرید ص 153/2 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>


مذاغبر افاق السماء و کورت

جب سے آسمان کے آفاق گرد آلود ہوئے، لپیٹ لیا گیا،

شمس النھار واظلم العصران

دن کا سورج، اورصبح وشام اندھیرے ہو گئے.


والارض من بعد النبی كئيبة

زمین نبی کریم کے بعد اداس ہے

اسفا علیہ کثیرۃ الخران

ان پر غم کی وجہ سے، بہت زیادہ برس رہی ہے.


یا خاتم الرسل المبارک وجھہ

اے بابرکات چہرے والے خاتم رسل.

صلی علیک منزل القرآن <ref> دیوان حضرت علی ص:6 حاشیہ العمدہ ص:123/2 پر یہ شعر الکمیت بن زید الاسدی سے منسوب ہیں۔ بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>

قرآن نازل کرنے والا تم پر درود بھیجے.


فان کنت عنی فی التراب مغيبا

اگر چہ آپ مٹی میں مجھ سے اوجھل ہو گئے۔

فما کنت عن قلبی الحزین بغائب

لیکن میرے غمگین دل سے اوجھل نہیں ہوئے۔


امسی بخدی للدموع رسوم

میرے گال پر آنسؤوں کے نشان پڑگئے۔

اسفا علیک و فی الفواد کلوم

آپ پر دکھ کی وجہ سے اور دل میں زخم ہو گئے۔


والصبر یحسن فی المواطن کلھا

صبر تمام حالات میں بہتر ہوتا ہے۔

الا علیک فانہ مذموم

سوائے اس کے کہ آپ پر ہو، وہ ناپسندیدہ ہوتاہے۔


لا عتب فی حزنی علیک لو انہ

آپ پر دکھ کے معاملے میں مجھ پر کوئی گلہ نہیں، چاہے

کان البکاء لمقلتی یدوم <ref> حجتہ اللہ علی العالمین النبھانی ص:712 ، بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>


میری آنکھ ہمیشہ روتی رہے۔


ما ذا علی من شم تربة احمد

کیا حرج ہے مجھ پر اگر میں احمد کی مٹی کو سونگھ لوں۔

ان لا یشم مدی الزمان غوالیا

کہ تمام زمانہ کسی پسندیدہ چیز کو نہ سونگھے۔


صبت علی مصائب لو انھا

مجھ پر ایسی مصیبتیں اندیلی گئیں جو کہ


صبت علی الایام صرن لیا لیا <ref> مدارج النبوہ رکن چہارم، مطبوعہ سکھر، ص: 286، بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء ، ص 352 </ref>


اگر دنوں پر انڈیلی جاتیں تو وہ راتیں ہو جاتیں۔

ترجمہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امواج الساحل

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد | تبان اسعد بن کلیکرب

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]