حسن اکبر کے وفات کی خبر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اسلام آباد+لاہور(صباح نیوز+خصوصی رپورٹر)ممتاز شاعر اور مصنف حسن اکبر کمال 71سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔حسن اکبر کمال بھارت کے شہر آگرہ میں 14 فروری 1946 کو پیدا ہوئے۔انہوں نے انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی، اور کئی تعلیمی اداروں میں پڑھایا۔حسن اکبر کمال کی شاعری کا مجموعہ 'خزاں میرا موسم' نے انہیں آدم جی ادبی ایوارڈ جتوایا۔ ان کے شاعری کے دو اور مجموعوں میں 'سخن' اور 'خوشبو جیسی بات' شامل ہیں۔تنقید پر کیے گئے ان کے کام 'کمال کے مضامین'کوبھی بیحد سراہا گیا تھا۔ انہوں نے بچوں کے لیے بھی ناولز لکھے، ان میں 'رستم خان'، 'چچا نہرو'، 'مالا کا بھوت' اور 'آدم خوروں کا جزیرہ' شامل ہیں۔شہبازشریف نے پروفیسر حسن اکبر کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ <ref> http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/23-Jul-2017/637053 </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تازہ خبریں


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]