جس کے دل میں ہے عشق محمد اس کو دو زخ کا کھٹکا نہیں ہے۔ محمد محب اللہ اظہر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر : محب اللہ اظہر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جس ِکے دل میں ہے عشق محمد اس کو دو زخ کا کھٹکا نہیں ہے

جو ہے دیوانہ پیا رے نبی کا اس کو دنیا کی پروا نہیں ہے


آو آو محمدؐ کے منگتوجھو لیا ں اپنی رحمت سے بھر لو

بٹ رہا ہے محمد کا صدقہ لُو ٹ لو جِس نے لو ٹا نہیں ہے


جب ارا دہ کیا واپسی کا حق نے فر ما یا اے پیا رے دلبر

ٹھر و ٹھر و زرا یا محمدؐ ! ہم نے جی بھر کے دیکھا نہیں ہے


اشک آنکھوں سے رکتے نہیں ہیں دل سنبھا لے سنبھلتا نہیں ہے

ہم کو جلو ہ دکھا دو محمد ! زندگی کا بھرو سہ نہیں ہے


حُسن ِ یُو سف تو اپنی جگہ ہے آ پ جیسا تو کو ئی نہیں ہے

کملی والے کا جو ہے بھکا ری وہ تو دَ ر دَ ر کا منگتا نہیں ہے




اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات