جس دل میں بس گئی ہو محبت حضورﷺ کی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Abdul Jalil.jpg

عبد الجلیل
شاعری
مہکار مدینے کی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

شاعر : عبد الجلیل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جس دل میں بس گئی ہو محبت حضورﷺ کی

اُس دل میں کیسی چاہتیں ُحور و قصور کی


محشر میں جونہی آپؐ نے کملی میں لے لیا

باقی رہیں نہ کلفتیں یومِ نشور کی


ہیں مومنوں کی جان سے بڑھ کر نبیﷺ قریب

کیسے کہوں وہ آستاں منزل ہے دور کی


آئے ِمرے حضورﷺ تو سب نفرتیں مٹیں

ہر سمت روشنی ہوئی الفت کے نور کی


سرشار کس قدر درِ اقدس پہ تھے ‘ جلیل!

کب بھولتی ہیں ساعتیں کیف و سرور کی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات