جب نظر جانبِ در بارِ دگر جاتی ہے ۔واحد نظیر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : واحد نظیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 40
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جب نظر جانبِ دربارِ دگر جاتی ہے دل کی تسکین بغاوت پہ اتر جاتی ہے
کہکشاں فکرکےگردوں پہ بکھرجاتی ہے
ذکر سے ان کے مری روح نکھر جاتی ہے
حسبِ معمول صبا روز کدھر جاتی ہے
اس جگہ ٹولی فرشتوں کی ٹھہر جاتی ہے
روشنی حرف کے سینے میں اُتر جاتی ہے
ورنہ چڑھتی ہوئی ندّی بھی اتر جاتی ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |