اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Arsalan Arshad.jpg>

رپورٹ : ارسلان ارشد

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت[ترمیم]

نعت لائبریری شاہدرہ لاہور کے زیرِ اہتمام 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 13 اکتوبر 2019 کو منعقد ہوئی جسمیں گجرات سے تعلق رکھنے والے معروف سیرت نگار، نامور شاعر و ادیب تفاخر محمود گوندل نے بطور مہمانِ خاص شرکت فرمائی جبکہ مہمانانِ اعزاز میں بہاولپور سے خصوصی طور پر تشریف لائے ہوئے پروفیسر مطلوب علی زیدی کے علاوہ اخلاق گیلانی اور محمد ساجد ڈھلوں نوری شامل تھے
نظامت کے فرائض حسبِ معمول محمد ارسلان ارشد نے نبھائے.
قاری محمد نعمان چشتی نے تلاوتِ کلامِ پاک سے محفل کا آغاز فرمایا جبکہ ہدیہ عقیدت و محبت بحضورِ سرورِ کشورِ رسالت (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے والوں میں محمد حسنین ظہور چشتی، محمد ذیشان علی قادری، محمد احسن طارق، محمد ذوالقرنین، محمد فرقان ارشد، سید عرفان احمد نقوی، محمد یٰسین صابری، محمد فرحان نقشبندی، احمد رضا قادری ، محمد جنید نقشبندی، محمد نصیر انصاری، عارف علی ہجویری، بلال بھٹی اور محمد اسامہ کے نام شامل تھے ویسے تو سب ہی ثنا خواں حضرات نے ایک سے بڑھ کر ایک نذرانہ عقیدت پیش کیا مگر حاصلِ محفل حاضری کشورِ نعت اکیڈمی کے طالبِ علم ننھے منے ثنا خواں محمد ذوالقرنین کی رہی جنہوں نے اپنے دلکش انداز میں مہمانِ خاص کی نعت سُنا کر حاضرین سے بے پناہ داد و تحسین وصول کی.
سلسلہ نعت خوانی کے بعد تینوں مہمانانِ اعزاز نے مہمانِ خاص کی شخصیت اور اُن کے کلام بارے میں اپنے تاثرات بھی بیان فرمائے اور اپنے اپنے نعتیہ کلام سے بھی نوازا، اس موقع پر بانی نعت لائبریری شاہدرہ چودھری محمد یوسف ورک قادری نے تمام مہمانان کی آمد پر اُن کا شکریہ ادا کیا جبکہ انہوں نے 17 نومبر کو ہونے والی تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت اور فروری 2020 میں ہونے والے دوسرے مشاعرہ کشورِ نعت کا اعلان بھی فرمایا. آخر میں مہمانِ خاص جناب تفاخر محمود گوندل نے گفتگو کرتے ہوئے لائبریری انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نعت کے فروغ کے لیئے اس طرح کی محافل کا انعقاد نہایت خوش آئیند بات ہے اور یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیئے، اس موقع پر انہوں نے اپنے ادبی سفر کا احوال بھی سنایا کہ کیسے وہ غزل سے نعت کی جانب مائل ہوئے اور پھر نعت اور سیرت ہی اُن کا اوڑھنا بچھونا ہو گئی آخر میں انہوں نے اپنے خوبصورت مترنم انداز میں اپنا کلام بھی سنایا جس پر حاضرینِ محفل نے سبحان اللہ ماشاءاللہ کی صورت میں اپنی بھرپور داد پیش کی. بعد ازاں درود و سلام پیش کیا گیا اور قاری ظہور احمد چشتی نے دعا فرمائی جس میں ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد کی صحتیابی کے لیئے خصوصی دعا کی گئی.. یوں ایک اور کامیاب محفلِ کشورِ نعت پایہ تکمیل تک پہنچی...

=== مزید دیکھیے ===

نسیم سحر کے مضامین پر مشتمل مطالعات نعت اور مقصود علی شاہ کا دوسرا مجموعہ قبلہءِ مقال شائع ہوگیا ہے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
چونتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

مزید دیکھیے[ترمیم]