اُن کی مدحت میں شعر لکھتے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اُن کی مدحت میں شعر لکھتے ہیں

دِل کے آنگن میں پھول کھِلتے ہیں


ذکرِ خیرالوریٰؐ اگر کر لیں

دل کے سارے گناہ دُھلتے ہیں


اُن کی سیرت کا ہو بیاں جِس دَم

ابر ہائے کرَم برستے ہیں


سانس لیں جب درُود پڑھتے ہوئے

میٹھے میٹھے سے سُر مہکتے ہیں


کتنی حسرت سے اِن دنوں فیضیؔ

ہم مدینے کی راہ تکتے ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات