ارمغان حمد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

2004ء میں طاہر سلطانی کی زیر ادارت ایک ماہنامے کا اجرا ہوا جس کا نام ماہنامہ ’’ارمغان حمد‘‘ کراچی تھا۔ اس رسالے نے حمد و نعت کے فروغ میں ایک مثبت کردار ادا کیا اور اپنے اشاعتی سفر کو بھی مستحکم رکھا۔ 2011ء تک اس کے 85 شمارے شایع ہوئے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ایوان نعت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | سفیر نعت، کراچی | دنیائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان حمد، کراچی | نعت نیوز، کراچی | شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت | دبستان نعت، بھارت

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں