اردو ڈکشنری بورڈ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"14 جون ۱۹۵۸ء کو وزارت تعلیم پاکستان نے ایک قرار داد کے ذریعے ’’ ترقی اُردو بورڈ ‘‘ قائم کیا۔ اسی ادارے کا نام اب ’’ اُردو لغت بورڈ ‘‘ ہے۔

وابستہ شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جوش ملیح آبادی ، شائستہ اکرام اللہ ، حسام الدین راشدی، مجنوں گورکھ پوری ،اختر حسین رائے پوری ، عندلیب شادانی ، عبادت بریلوی، فرمان فتح پوری ، شان الحق حقی، لیاقت علی عاصم

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659