آواز دل ۔ نحیف دہلوی

نعت کائنات سے
(آوازِدل ۔ نحیف دہلوی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search

1984ء میں ان کا مجموعہ کلام’ آواز دل ‘ مکتبہ شانِ ہند سے شائع ہوا تھا۔اس کا پیش لفظ علامہ بشیشور پرشاد منورؔ لکھنوینے تحریر کیاتھا۔منورؔ لکھنوی نے ’آوازِ دل‘ کے پیش لفظ میں لکھا ہے کہ جو لئیس کے اشعار میں داغؔ کا رنگ جھلکتا ہے۔ عرشؔ صہبائی کاخیال ہے کہ نحیفؔکے کلام میں اس دور کے جدید شاعروں کی طرح اُلجھاؤ اور ابہام نہیں ہے،بلکہ بڑے صاف اورواضح انداز میں شعر کہتے ہیں۔ نحیف کی شاعری سلاستِ بیان اورصلابت زبان،سادگی اور بے تکلفی کا بہترین نمونہ ہے۔