http://naatkainaat.org/api.php?action=feedcontributions&user=169.149.24.115&feedformat=atomنعت کائنات - صارف کی شراکتیں [ur]2024-03-28T17:40:28Zصارف کی شراکتیںMediaWiki 1.38.2http://naatkainaat.org/index.php?title=%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%B1_%D9%82%D8%AF%D9%88%D8%B3%DB%8C&diff=25646جوہر قدوسی2019-02-22T12:13:05Z
169.149.24.115:

[[ملف:Jauhar Quddusi.jpg|link=جوہر قدوسی ]]

{{#seo:

|title= جوہر قدوسی

|keywords=جوہر قدوسی ، نعت کشمیر، نعت سری نگر، جہان حمد و نعت ، نعت بھارت ، Jauhar Quddusi

|description=ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر [[1996]] ء میں [[پی ایچ ڈی]] کا مقالہ لکھا اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

[[ زمرہ: ادارے ]]

[[زمرہ: پی ایچ ڈی ]]

ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauhar Quddusi ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

=== تالیفات و خدمات ===

* جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا

* اب تک متعدد نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔

* ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے

* 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔

* کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " کے مدیر ہیں ،جوآج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔

=== خط و کتابت کا پتا ===

ڈاکٹر جوہر قدوسی

سرینگر، کشمیر، انڈیا

موبائل فون : 00919906662404

ای میل : hamdonaatjk@gmail.com

=== مزید دیکھیے ===

{{ٹکر 1 }}

{{باکس شخصیات }}

{{ٹکر 2 }}

{{باکس 1 }}
169.149.24.115